فیروزوالہ(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) ضلعی تنظیم کے رہنما اور پی پی 138کے صدر محمود اختر گورائیہ نے کہا کہ پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ سے نکالے جانے کا فیصلہ نہایت خوش آئند ہے۔ یہ موجودہ حکومت کی بہترین معاشی پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ امید ہے اس سلسلے میں دورہ کرنے والی ٹیم کو بھی اسی فیصلے کو دہرائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ سے نکالے جانے کا فیصلہ نہایت خوش آئند ہے:محمود اخترگورائیہ
Jun 20, 2022