مزنگ:ہتھکڑی سمیت فرار ہونیوالا ملزم سلیم دوبارہ گرفتار 


لاہور(نامہ نگار)انویسٹی گیشن پولیس مزنگ نے 2 روز قبل عدالت سے واپسی پر ہتھکڑی سمیت فرار ہونے والے ملزم سلیم کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کے فرار ہونے پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل نے نوٹس لے کر اے ایس آئی آصف اور ایک کانسٹیبل کے خلاف کارروائی کا حکم دیا تھا۔ جس پر اہلکاروں کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن