لاہور ( نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے رہنما چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی ۔ 17 جولائی کا دن تحریک انصاف کیخلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا اور تحریک انصاف کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہونگی۔