بارش کے بعد شہری روایتی پکوانوں سے لطف اندوز ہوتے رہے 

بہاولپور(نیوز رپورٹر) بارش کے بعد شہری روایتی پکوانوں  پکوڑے‘سموسے ‘جلیبیاں ‘چلڑے (پین کیک) وغیرہ اورچائے سے لطف اندوز ہوتے رہے تفصیل کے مطابق گذشتہ روز اتوارکے روز چونکہ چھٹی کادن تھاجس کی مناسبت سے شہری بارش کے بعد گھروں میں روایتی پکوانوںپکوڑے‘سموسے ‘ جلیبیاں‘ چلڑے(پین کیک) وغیرہ اورچائے سے لطف اندوز ہوتے رہے اورگھروں میں اپنی فیملی کے ہمراہ موسم کالطف اٹھاتے رہے ۔
 لطف اندوز

ای پیپر دی نیشن