کوئٹہ(بیورورپورٹ) پی ایس ایف بلوچستان کے صوبائی صدر جہانگیر بلوچ سے منظوری کے بعد صوبائی جنرل سیکرٹری عبداللہ درانی نے بوٹیمز یونٹ کی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاصدر، یوسف خان ناصرسنیئر نائب صدر، محسن شاہوانی جنرل سیکرٹری، ہارون خانڈپٹی جنرل سیکرٹری ، زینب دادانفارمیشن سیکرٹری، نعیم جمالی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ،سید محمد طلحہ شامل ہیں جہانگیر بلوچ نے امید ظاہر کی کہ بوٹیمز یونٹ کے نو منتخب کابینہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پیغام ہر طالب علم تک پہنچائیں گے۔
I پی ایس ایف بوٹیمز یونٹ کے عہدیداروں کا اعلان
Jun 20, 2022