کویت سٹی (اے پی پی)کویت میں شیخ احمد نواف الاحمد الصباح کی سربراہی میں نئی حکومت تشکیل دے گئی ہے۔ نئی کابینہ میں15وزراء شامل ہیں،جن میں طلال خالد الاحمد الصباح نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ جبکہ سعد حمد ناصر البراک کو وزارت پٹرولیم کا قلمدان دیا گیا ہے۔