بھارت، ریاست تامل ناڈو میں پولیس حراست کے دوران دلت نوجوان ہلاک

چنئی  (اے پی پی)بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے ضلع ٹینکاسی میں ایک دلت نوجوان پولیس کی حراست میں مردہ پایا گیا جس کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات تھے۔ 23سالہ نوجوان تھنگاسامی کوغیر قانونی فروخت کے لئے ایک خاتون کو شراب کی بوتلیں فراہم کرنے پر حراست میں لیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن