کارڈف(این این آئی)برطانیہ میں نشے میں دھت خاتون سے جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی طالب علم کو سزا سنا دی گئی۔ خاتون سے زیادتی کا واقعہ ویلز کے دارالحکومت کارڈف میں پیش آیا تھا۔ بھارتی طالب علم نشے میں مدہوش خاتون کو کلب کے باہر سے اپنے ساتھ لے گیا تھا۔
برطانیہ میں بھارتی طالبعلم کو لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی پر قید کی سزا
Jun 20, 2023