اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آئی اےم اےف کے بورڈ کے اجلاسوں کا29جون تک کا شیڈول جاری کر دےا گےا ہے جس مےں اب تک پاکستان کا نام شامل نہےں ہے ،29جون کو آئی اےم اےف کا بورڈ کےمرون کے کےس پر غور کرئے گا ،وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سٹاف لیول معاہدے کیلئے آئی ایم ایف سے بات چیت کر رہے ہیں، وزیرخزانہ اقتصادی جائزہ کی تکمیل کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ میں ہیں، جون کے اختتام تک ا?ئی ایم ایف کے ساتھ جائزہ مکمل کر لیا جائے گا۔تاہم گذشتہ روز تک پاکستان کا کےس بورڈ کے شڈول مےں شامل نہےں تھا ۔ آئی اےم اےف کے اےک رول کے مطابق ستاف لےول اےگرمےنٹ اور بورڈ کے اجلاس مےں کم از کم14 روز کی معےاد رکھی جاتی ہے،بظاہر اب اس معےاد کو پورا کرنا ممکن نہےں رہا ہے ۔
آئی اےم اےف
آئی اےم اےف بورڈ اجلاس کا29جون تک شیڈول ‘پاکستان کا نام شامل نہےں
Jun 20, 2023