پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آئین و قانون  کا ساتھ دیا : آصف الیاس


فاروق آباد (نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے نائب صدر آصف الیاس گل نے کہا کہ آج پاکستان میں ایک طرف آئین کے محافظ اور دوسری طرف آئین شکن ہیں، آج ملک میں مہنگائی نہ ہوتی، سیاستدانوں کو ڈرانے، دھمکانے اور خاموش رکھنے کا دور اب گزر گیا پی ڈی ایم نے آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کراکر پاکستان کو ترقی کی طرف گامزن کیا ہے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک میں آئین و قانون کا ساتھ دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...