پاک فوج ہمارافخراورغرور  ہے : ملک ےوسف 

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ ملک یوسف نے کہا ہے کہ پاک فوج ہمارافخراورغرور ہے پوری قوم افواج پاکستان اور ریاستی اداروں کے ساتھ ہے دشمن ریاستی اداروں اور افواج پاکستان کو نشانہ بنا کر ملک کو کمزور کرنا چاہتا ہے ملکی املاک اور آرمی تنصیبات پر حملہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے ہمیں اپنی فوج کا مورال بلند کرنا اور ان کے خلاف ہر قسم کی سازش کو ناکام بنانے کیلئے بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملک ندیم یوسف ڈالو، ملک عابد یوسف، ملک حمزہ ندیم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...