حافظ آباد:ڈاکوﺅں نے شہری کو لوٹ لےا


حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+نمائندہ نوائے وقت) حافظ آباد کے کالج روڈ پر تےن نامعلوم مسلح ملزمان نے شہری کو لوٹ لےا ۔ محمد خالد سکنہ محلہ ببن بخاری موٹر سائےکل پر ٹھٹھہ کھوکھراں کی جانب جارہا تھا کالج روڈ پر اسے تےن نامعلوم مسلح ملزمان نے روک کر اسلحہ کے زور پر چارہزار روپے سے زائد نقدی اور موبائل فون چھےن لےا اور فرار ہوگئے۔پولےس نے مقدمہ درج کرلےا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...