گوجرانوالہ:ڈائریکٹر فشریز نے فش فارمز کو چیک کیا


 گوجرنوالہ(نمائندہ خصوصی )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈائریکٹر فشریز(ایکو)پنجاب لاہور ڈاکٹر محمد عابد نے ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز گوجرانوالہ ڈویژن مس عظیم بیگم کے ہمراہ فش ہیلتھ لیب اور پرائیویٹ فش فارمرز کو مکمل طورپر فراہم کی جانے والی سہولیات کے سلسلہ میں سمبڑیال فش نرسری کو چیک کیااس کے علاہ پرائیویٹ فش فارمز کو بھی چیک کیا ۔اس موقع پر پرائیویٹ فش فارمر کو تکنیکی ہدایات دی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن