دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال 


لاہور( این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد1 لاکھ 52ہزار 200 کیوسک اور اخرج 1 لاکھ کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 60 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 60 ہزار 100 کیوسک، خیرآباد پل آمد1 لاکھ 23 ہزار 100 کیوسک، اخراج1 لاکھ 23ہزار 100 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پر آمد 61 ہزار کیوسک اور اخراج 28 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 48 ہزار 600کیوسک اور اخراج 26 ہزار600 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 1لاکھ 35ہزار 200کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 30 ہزار 200کیوسک،چشمہ 1لاکھ 57ہزار500 کیوسک اوراخراج 1لاکھ 48 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 1 لاکھ41 ہزار 600کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 24ہزار 400 کیوسک،گدو آمد 94ہزار300 کیوسک اور اخراج 77 ہزار 200کیوسک، سکھر آمد 62ہزار700کیوسک اور اخراج24 ہزار400کیوسک، کوٹری آمد 17 ہزار 200کیوسک اور اخراج 500کیوسک رہا۔

ای پیپر دی نیشن