کوٹ رادھاکشن: اوباش کی کمسن  بچے سے زیادتی کی کوشش

کوٹ رادھاکشن (نمائندہ نوائے وقت) اوباش کی کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں رتی پنڈی کے رہائشی نوید نے تھانہ کوٹ رادھاکشن میں مقدمہ درج کرایا کہ گذشتہ روزاس کا نو سالہ بیٹا (ع) پرچون کی دکان پر سودا سلف خریدنے گیا تو دکان پر موجود ملزم امیر حمز ہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے لگا بچے شورمچانے پر ملزم وہاں سے فرار ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...