قصور:تیز رفتار سرکاری گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارلڑکا چل بسا

 قصور(نمائندہ نوائے وقت)دیپالپور روڈ ققیریے والا روڈ پر تیز رفتار سرکاری گاڑی نے مبینہ طور پر موٹر سائیکل سوار وں کو بری طرح سے روند ڈالا، حادثے میں ایک لڑکا جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا،زخمی کو سیریس حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مقامی پولیس مصروف کارروائی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...