منڈی فیض آباد میں صفائی کے  بہتر انتظامات پر شہریوں کا  ڈپٹی کمشنر ننکانہ سے اظہار تشکر

منڈی فیض آباد(نامہ نگار)منڈی فیض آباد میں عید الاضحی کے موقع پر ڈسٹرکٹ کونسل کی طرف سے صفائی اور آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے لیے مثالی اقدامات کیے گئے انکروچمنٹ افسر ذکاء اللہ چوہان دن رات صفائی اور آلائشوں کو محلوں سے اٹھوانے کے لیے عملے کے ہمراہ مستند رہے شیخ عمر، غلام مصطفی ، خلیل احمد اور شیخ سعد جاوید نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈپٹی کمشنر ننکانہ چوہدری ارشد کا مثالی اقدامات کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔

ای پیپر دی نیشن