صاحبزادہ ڈاکٹر میاں محمد مغیث نوشہ نوشاہی کے ایصال ثواب کیلئے تقریب آج ہوگی

شرقپورشریف (نامہ نگار) حضرت علامہ نصرت نوشاہی ایم اے گولڈ میڈ لسٹ کے فرزند اکبر صاحبزادہ ڈاکٹر میاں محمد مغیث نوشہ نوشاہی کی تعزیت اور ایصال ثواب اور دعائے مغفرت کے لیے یوم ازکار کی تقریب آج جمعرات قبل دوپہر ایوان فقر نوشاہیہ نوشاہی کانونی شرقپور شریف میں ہوگی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...