بھانجے کی فائرنگ سے 2 خواتین کے جاں بحق ،آئی جی کی آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب 

لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ملتان کے علاقے قادر پور راں بائی پاس کے قریب بھانجے کی فائرنگ سے 2 خواتین کے جاں بحق ہونے کے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی۔ آئی جی پنجاب نے سی پی او ملتان کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔ آئی جی پنجاب نے ہدایت کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...