مریخ کا سفر خلا باز کے گردے خراب کر سکتا ہے: ماہرین 

لندن (نیٹ نیوز) یونیوسٹی کالج لندن میں گردوں کے ماہرین کی ٹیم کی جانب سے کی گئی تحقیق  نے بتایا ہے کہ طویل مدتی خلائی پرواز انسان کے گردوں کو مستقل طور پر نقصان پہنچا سکتی ہے یہاں تک مریخ پر جانے والے خلا باز کو واپسی پر ڈائیلاسز پر رہنا پڑ سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن