یوٹاہ (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق کے مطابق زمین پر موجود آکسیجن کو وجود میں آنے کیلئے تقریباً 20 کروڑ سال کا عرصہ لگا ہے جس کو سائنسدانوں نے گریٹ آکسیڈیشن ایونٹ جی او ای کا نام دیا ہے۔ محققین کے مطابق تقریباً 2.5 ارب برس قبل پہلی بار آکسیجن زمین کے ایٹماسفیئر میں اکٹھی ہونی شروع ہوئی ۔