جو آج یوکرائن میں ہو رہا ہے کل مشرقی ایشیا میں بھی ہو سکتا ہے: انٹونی بلنکن

برسلز (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ جو آج یوکرین میں ہو رہا ہے وہ ممکنہ طور پر کل مشرقی ایشیا میں بھی ہو سکتا ہے۔نیٹو سربراہ کے ساتھ پریس کانفرنس میں انٹونی بلنکن نے کہا کہ کوشش ہے کہ یوکرین کے پاس وہ سب کچھ ہو جو روسی جارحیت سے مقابلے کیلئے اسے درکار ہے۔

ای پیپر دی نیشن