چنیوٹ استاد کی طالب علم، حافظ آباد میں اوباش ملزموں کی بچے سے زیادتی 

چنیوٹ؍ حافظ آباد (نمائندگان نوائے وقت) نو سالہ بچے سے بدفعلی کے  الزام میں اُستاد کے خلاف مقدمہ، تفصیلات کے مطابق سرکل بھوآنہ کے تھانہ لنگرآنہ کے علاقہ چک نمبر 211ج۔ ب کے رہائشی محمد شفیع سیال نے درخواست دی کہ میرا 9سالہ بیٹا غلام فاروق امام مسجد عدنان کے پاس سبق پڑھنے گیا، گھر آیا تو اس کی حالت غیر تھی۔ پوچھنے پر اس نے بتایا کہ اُستاد نے بد فعلی کی ہے جبکہ حافظ آباد میں دو اوباش ملزموں کی گیارہ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ نذیر احمد کا گیاہ سالہ پوتا فیاض احمد ظہور آرچرڈ میں کرکٹ کھیلنے کے لئے گیا تو واپسی پر دو ملزموں عبداﷲ اور رئوف بھون اسے ورغلا کر حویلی میں لے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...