اسلام آباد (خبر نگار) آئندہ مالی سال 25-2024ء کے وفاقی بجٹ پر بحث کے لیے ایوان بالا سینٹ اور ایوان زیریں قومی اسمبلی کے اجلاس آج (جمعرات) شام 5 بجے طلب کر لیے گئے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے۔
بجٹ پر بحث، سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج طلب
Jun 20, 2024