اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جامعہ حفصہ کے ناظم نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف تھانے میں درخواست دی ہے۔ درخواست میں شوکت عزیز، اعجاز الحق، طارق عظیم اور کامران لاشاری کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ درخواست میں قتل، اغوائ، قرآن پاک کی بے حرمتی کا الزام لگایا گیا ہے۔