کتاب ہدایت

Mar 20, 2013

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے
 اور نہ نکاح کرو مشرک عورتوں کے ساتھ یہاں تک کہ وہ ایمان لے آئیں، اور بیشک مسلمان لونڈی بہتر ہے (آزاد) مشرک عورت سے اگرچہ وہ بہت پسند آئے تمہیں، اور نہ نکاح کرو (اپنی عورتوں کا) مشرکوں سے یہاں تک کہ وہ ایمان لائیں، اور بے شک مومن غلام بہتر ہے (آزاد) مشرک سے اگرچہ وہ پسند آئے تمہیں:.... (جاری) 
البقرہ (آیت 221)

مزیدخبریں