”افغان جنگ کبھی نہیں جیتی جا سکتی “ برطانیہ نے ناکامی کا اعتراف کر لیا

لندن (آن لائن) برطانےہ نے افغان جنگ مےں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانےہ سمےت تمام اتحادی افواج اےک اےسی جنگ کا حصہ ہےں جو کبھی نہےں جےتی جا سکتی۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ برطانوی فوج افغانستان مےں اس مہم کا حصہ ہے جس مےں بےرونی و غےر ملکی نظرےہ افغان عوام پر مسلط کےا جا رہا ہے اور ےہ ممکن دکھائی نہےں دےتا کہ اس مہم مےں اتحادی افواج کو مقررہ مدت کے اندر کوئی کامےابی حاصل ہو ےا اتحادی افواج ےہ جنگ جےت سکےں، دوسری جانب اےک برطانوی تھنک ٹےنک نے بھی اپنی رپورٹ مےں کہا ہے کہ اتحادی افواج دےہی علاقوں مےں افغان شہرےوں کے تحفظ اور طالبان کے محفوظ ٹھکانے ختم کرنے مےں ناکام ہوئی ہےں اور آئندہ سال فوجی انخلا کے بعد بھی افغان شہرےوں کے تحفظ کی کوئی ضمانت نہےں ہے۔

ای پیپر دی نیشن