”بم دھماکوں میں بچوں کا استعمال“ وزیراعلی بلوچستان کا جوڈیشل انکوائری کا حکم

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی نے بم دھماکوں میں 11 بچوں کے استعمال کے معاملے پر جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انکوائری ہائیکورٹ کے جج سے کرائی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن