لاہور (اپنے نامہ نگار سے) صارف عدالت نے خراب صوفہ ٹھیک کرکے نہ دینے پر فرنیچر شاپ مالک کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پانچ اپریل کو جواب طلب کر لیا۔ گارڈن ٹاون کے اشفاق نے دس ہزارروپے ہرجانہ کا دعویٰ کیا۔
صوفہ ٹھیک نہ کرنے پر دکاندار کےخلاف 10 ہزار ہرجانہ کا دعوی
Mar 20, 2013