209 ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر نشتر اور واہگہ ٹاﺅنز کے ٹی ایم اوز کو پیش ہونے کا آخری موقع

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لیبرکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کے 209 ملازمین کو ریگولر نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر ٹی ایم او نشتر ٹاون اور ٹی ایم او واہگہ ٹاون کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت گیارہ اپریل کو عدالت میں پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا ہے۔  

ای پیپر دی نیشن