لاہور(کلچرل رپورٹر)سٹیج اداکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ بھارت میں جا کر بھی پاکستان کو نہیں بھولتا ‘ اپنے ملک کی عزت اور احترام میں اضافہ میری ترجیح ہوتی ہے ‘ پاکستانی سٹیج ڈرامے بھارت میں انتہائی مقبول ہیں اور ہم چاہتے ہیںکہ ایسا ماحول بنے کہ ہم بھارت میں بھی جا کر سٹیج ڈرامے کریں۔