لاہور (پ ر) میرین لاجسٹک کرکٹ کلب نے انارکلی الیون کو 62 رنز سے ہرا دیا۔ میرین لاجسٹک کلب نے تین وکٹوں پر247 رنز بنائے۔ انارکلی الیون 185 کے سکور پر آﺅٹ ہو گئی۔ آصف بٹ کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
میرین لاجسٹک کرکٹ کلب نے انارکلی الیون کو 62 رنز سے شکست دے دی
Mar 20, 2013