میاں محمد نواز شریف بیرون ملک ایک ہفتے کے نجی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئےہیں۔

Mar 20, 2013 | 10:04

مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف دبئی کے راستے لاہور پہنچے اور میڈیا سے گفتگو کیے بغیر ہی گھر روانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف کو نگران سیٹ اپ کے حوالے سے ہونیوالی پیش رفت سے آگاہ کریں گے جس کےبعد گورنر پنجاب کو پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری ارسال کی جائےگی۔

مزیدخبریں