دہشت گردی، اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں غیرملکی سِموں کا استعمال بڑھ گیا

لاہور (ا ین این آئی) پاکستان میں غیر ملکی موبائل فون سمز کے نیٹ ورک نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور موبائل آپریٹرز کمپنیوں کو پریشانی سے دوچار کر دیا، دہشت گردی، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری کے واقعات میں استعمال ہونیوالی غیرملکی سمز کراچی سے گلگت تک بآسانی دستیاب ہیں۔

ای پیپر دی نیشن