اوگرا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم توقیر صادق ضمانت پر رہا

Mar 20, 2014

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) اوگرا کرپشن کیس میں مرکزی ملزم توقیر صادق کو ضمانت پر جیل سے رہا کر دیا گیا۔ توقیر صادق کے بھائی تنویر صادق نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ نے 12 مارچ کو 10، 10 لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکوں پر رہائی کا حکم سنایا تھا۔

مزیدخبریں