انڈین مجاہدین نے اہم سیاسی شخصیت کے اغواء کا منصوبہ بنالیا: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی (آن لائن) انڈین مجاہدین نے انتخابات کے موقع پر اہم بھارتی سیاسی شخصیت کو اغواء کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈین مجاہدین سکیورٹی ایجنسیوں کی زیر حراست یاسین بھگتال اور ان کے معاون اسداللہ اختر کی رہائی کیلئے  اغواء کرنے کا پروگرام بناچکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...