پتوکی (نامہ نگار) پتوکی ملتان روڈ پر ٹریفک حادثے میں سابق ایم پی اے جاںبحق جبکہ ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ مردان کے رہائشی اے این پی کے سابق ایم پی اے غنی داد خاں اپنی گاڑی خود چلاتے ہوئے کراچی جارہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی ۔
پتوکی: سابق ایم پی اے غنی داد خاں ٹریفک حادثے میں جاں بحق، ڈرائیور زخمی
Mar 20, 2014