امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی گورنر بلوچستان سے ملاقات‘ افغانستان میں امن‘ ترقی کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

Mar 20, 2015

کوئٹہ (صباح نیوز) امریکی سفیر رچرڈاولسن نے کوئٹہ میں گورنر بلوچستان محمد خان سے ملاقات کی، دونوں رہنمائوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور خصوصا خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ رچرڈ اولسن نے افغانستان میں امن اور ترقی کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ ملاقات کے دوران امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ اور صوبائی وزراء بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزیدخبریں