اسلام آباد(محمد نوازرضا،وقائع نگارخصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے وفاقی وزےرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا اےم کےو اےم کے قائدےن سے مسلسل رابطہ ہے اور انہوں نے اےم کےو اےم کو باور کرا دےا ہے کہ وہ تصادم کا راستہ نہ اختےار کرے اور اپنے خلاف مقدمات کا قانون کی عدالت مےں سامنا کرے۔ وفاقی وزےرداخلہ کی جمعرات کو گورنر سندھ عشرت العباد سے بھی بات چےت ہوئی ہے۔ وزےرداخلہ نے اپنے سے منسوب بعض بےانات سے لاتعلقی کا بھی اظہار کےا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزےرداخلہ نے اےم کےو اےم کو”اےجی ٹےشن“ اور ”احتجاج“ کا راستہ اختےار نہ کرنے کا مشورہ دےا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ عمران فاروق قتل کےس مےں مطلوب 2ملزمان کو برطانےہ کے حوالے نہےں کر رہی کےونکہ حکومت ےہ سمجھتی ہے کہ برطانوی حکومت عمران فاروق قتل کےس کی تحقےقات مےں دلچسپی نہےں لے رہی۔
نثار/متحدہ