ہرنائی (آن لائن) ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 2 کان کن جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والے دونوں بھائی اور سوات کے رہائشی ہیں۔
ہرنائی : شاہرگ میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 2 بھائی کان کن جاں بحق
Mar 20, 2015