کراچی(نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزم کلیم کو 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ عدالت نے ملزم کلیم کے طبی معائنے کی ہدایت بھی کی ۔ دوسری جانب کلیم اللہ کی گمشدگی سے متعلق درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ حکومت سندھ نے ڈی جی رینجرز، آئی جی اور دیگر کو 28 مارچ کے لئے نوٹس جاری کردئیے گئے۔
کلیم اللہ