کابل: خاتون کو ہلاک کرکے اسکی نعش جلا دی گئی، جلی ہوئی نعش کو دریا کے کیچڑ میں پھینک دیا، ٹی وی چینل نے فوٹیج دکھائی

کابل (رائٹر) افغان دارالحکومت میں مشتعل ہجوم نے ایک خاتون کو ہلاک کردیا، نعش جلا دی اور دریا کے کیچڑ میں پھینک دیا۔ حکام کے مطابق کابل میں ہونے والے اس افسوسناک واقعہ کی فوری طور پر وجہ کا علم نہیں ہوسکا۔ مقامی ٹی وی ون چینل نے اس خاتون کو ہلاک کئے جانے کے بعد کی فوٹیج نشر کی۔
کابل

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...