اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O…یاد رکھو اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی اندیشہ ہے اور نہ وہ غمگین ہوتے ہیںO یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور (برائیوں سے) پرہیز رکھتے ہیں O ان کیلئے دنیاوی زندگی میں بھی اور آخرت میں خوش خبری ہے اللہ تعالیٰ کی باتوں میں کچھ فرق ہوا نہیں کرتا، یہ بڑی کامیابی ہے O اور آپ کو ان کی باتیں غم میں نہ ڈالیں۔ تمام تر غلبہ اللہ ہی کیلئے ہے وہ سنتا جانتا ہےO
یونس (آیت 62 تا 65 )