ورلڈکپ میں کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتے ہیں :ڈیرن سیمی

بنگلور (سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہاہے کہ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کسی کو بھی شکست دے سکتی ہے۔کالی آندھی نے پہلے میچ میں انگلینڈ کو ہرایا تھا۔کامیابی سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے ‘بورڈ کو یقین بھی یقین ہو ا جس نے رقم کے تنازع پر ڈیرن براوو کو سکواڈ سے باہر کردیاتھا۔

ای پیپر دی نیشن