پیپلز پارٹی دھاندلی کے بغیر کوئی الیکشن نہیں جیت سکتی، ممتاز بھٹو

نوڈیرو(نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر اعلیٰ و گورنر سندھ سردار ممتاز علی خان بھٹو نے کہا ہے کہ بدین میں حالیہ ضمنی انتخابات کے نتائج نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ پیپلز پارٹی دھاندلی کے بغیر کوئی بھی الیکشن جیت نہیں سکتی۔ رینجرز کی موجودگی میں انہوں نے الیکشن میں شکست کھائی جس سے واضح ہوتا ہے کہ ملک کے دیگر صوبوں کی طرح سندھ میں بھی ان کا بوریا بستر گول ہو گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مشرف کو جانے کی اجازت ملنے پر کوئی حیرت نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...