عمران، طاہر القادری، شیخ رشید کی بھارت یاترا اصل مشن کیا ہے؟ سیاسی حلقوں میں بحث جاری

Mar 20, 2016

کراچی(سٹاف رپورٹر)کراچی کے سیاسی حلقوں میں یہ بات موضوع بحث بنی ہوئی ہے کہ بھارت کے سب سے بڑے مخالف عمران خان بھارت کیوں گئے تھے۔باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کسی مشن پر ہیں اور وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں۔ کچھ عرصے قبل بھی عمران خان بھارت گئے ۔ مودی سے ملاقات کی جس کی کلیئرنس ’’را‘‘ نے دی تھی ۔ عمران خان آج کل پھر بھارت میں ہیں جہاں ان کا شیخ رشید اور طاہر القادری سے ملاپ ہو گیا۔شیخ رشید بھارت کے سب سے بڑے ناقد ہیں، انکے بھارت جانے پر سب حیران ہیں۔

مزیدخبریں