اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس کل پیر کی دوپہر ہوگا۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں مشترکہ اجلاس کے دوران حکمت عملی کے بارے میں مشاورت کی جائیگی۔
پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس کل خورشید شاہ کی زیرصدارت ہوگا
Mar 20, 2016