دیرہ دون: پولیس کے گھوڑے کی ٹانگ توڑنے والے بی جے پی ایم ایل اے کی درخواست ضمانت مسترد

دیرہ دون (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر کھنڈ کے شہر دیرہ دون میں احتجاج کے دوران ڈنڈے مار کر پولیس کے گھوڑے کی ٹانگ توڑنے والے بی جے پی کے ایم ایل اے گنیش جوشی کی ضمانت کی درخواست چیف جوڈیشل مجسٹریٹ نے مسترد کردی۔ واضح رہے کہ گنیش جوشی کو پولیس نے گرفتار کرکے 14 روزہ ریمانڈ حاصل کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...