کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہوتے ہیں امریکہ میں نہیں۔ کوئی الیکشن امریکہ میں طے نہیں ہوا ۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے حسین حقانی کے بیان سے اظہار لاتعلق کیا تھا ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہونے کے بارے میں آصف زرداری کا آرٹیکل واشنگٹن پوسٹ میں چھپ چکا ہے۔
شیری رحمن