کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق صدر آصف علی زرداری سے معاون خصوصی اقلیتی امور ڈاکٹر کھٹو مل جیون کی ملاقات ،دونوں رہنماﺅں نے تھرپارکر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،پیپلز پارٹی کی قیادت نے تھرپارکرمیں تھر ایریڈ یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کیا،اورکہاکہ تھر میں کاٹیج انڈسٹریز بھی قائم کریںگے ،سابق صدر نے دونوں منصوبوں پر عملدرآمد کرنے کیلئے سندھ حکومت کو ہدایت کردی ،آصف علی زرداری نے کہاکہ کاٹیج انشسٹری کو سولر کے ذریعے چلایا جائے گا ۔
تھرانڈسٹری قیام کااعلان
تھرمیں یونیورسٹی اورانڈسٹریل زون قائم کیا جائے گا، آصف زرداری
Mar 20, 2017